
مہاراجہ رنجیت سنگھ اور علامہ اقبال
چند روز پہلے لاہور کے شاہی قلعے میں سکھ دَور کی حویلی کے باہر رنجیت سنگھ کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔ یہ مجسمہ برطانیہ میں قائم سِکھ ورثے کو فروغ دینے والی ایک بین الاقوامی تنظیم ایس کے فاؤنڈیشن نے لاہور کے فقیرخانہ میوزیم سے تیار کروایا۔ بہت سے لوگ اِس پر اعتراض کر رہے ہیں۔ اکثر کا کہنا…








