مرغدین، جہاں غربت اور خوف نہیں

پچھلی قسط پڑھ کر ایک قاری نے لکھا، ’’کاش ہمارے حکمراں بھی ہمارے پاکستان کو ویسا پاکستان بنائیں جیسا علامہ اقبال اور قائداعظم نے خواب دیکھا تھا۔‘‘ آمین، لیکن بھائی، اس خواب کو پورا کرنے میں آپ کا کردار بھی کسی بڑے سے بڑے حکمراں سے کم اہم نہیں ہے کیونکہ ’’ہر فرد ہے ملّت کے مقدر کا ستارا!‘‘ اُمید…

مکمل تحریر پڑھیںمرغدین، جہاں غربت اور خوف نہیں

اقبال کا خواب

پچھلی قسط میں پاکستانی ٹرک ڈرائیور کی ویڈیو بھی شامل تھی۔ اُس کے حوالے سے  ایک تبصرے میں کہا گیا، ’’میں نے سوچا اِس میں ساتھ ہیرا اور پتھر کا وحید مراد کا بھی اِس طرح کے ڈائیلاگ کا کوئی کلپ ہو گا۔ موازنے کے لیے!‘‘ میں نے ’’ہیرا اور پتھر‘‘ کا حوالہ ہی دیا تھا لیکن فی الحال ’’مستانہ…

مکمل تحریر پڑھیںاقبال کا خواب

جناح کی آواز

  میرے نزدیک ہماری بیشتر مشکلات کا سبب یہ ہے کہ ہماری تاریخ اِس وقت کسی کو بھی معلوم نہیں ہے۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ عوام اپنی تاریخ سے بیخبر ہو گئے ہوں اور ماہرین کے پاس معلومات موجود ہوں۔ بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ ہماری تاریخ بالکل اس طرح گم ہو گئی ہے جیسے کسی کا حافظہ کھو…

مکمل تحریر پڑھیںجناح کی آواز