اقبال کی منزل: تعارفی سیریز


"اقبال کی منزل”، علامہ اقبال کی سوانح ہے جو 1927 سے 1946 کے عرصے کا احاطہ کرتی ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مکمل طور پر دستاویزی شواہد اور ٹھوس بنیادی ماخذوں پر انحصار کیا گیا ہے۔ اس طرح بہت سی نئی معلومات سامنے آ رہی ہیں جن سے فی الحال ہماری علمی دنیا بیخبر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ کتاب اُس عہد کی ایک ایسی تصویر پیش کر رہی ہے جو کئی اعتبار سے ہمارے لیے نئی ہو گی۔

یہ کتاب رائٹ وژن فاؤنڈیشن کی طرف سے شائع کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات متعلقہ صفحے پر دیکھیے یا مصنف سے رابطہ کیجیے: khurramsdesk@gmail.com

مندرجہ ذیل پوسٹس اس کتاب کے تعارف کے طور پر تحریر کی گئی ہیں۔ 


یہ سیریز ابھی نامکمل ہے۔ آیندہ کسی وقت یہ سلسلہ دوبارہ شروع کر کے بقیہ اقساط پیش کی جائیں گی۔


جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے