غازی علم الدین شہید کے بارے میں اقبال سے منسوب فقرہ
یکم جو ن کے "دنیا” اخبار میں خورشید ندیم ملک نے اپنے کالم میں میری تصنیف "اقبال کی منزل” کے حوالے سے ایک جملہ لکھا ہے جس کے متعلق مجھ سے اتنے زیادہ استفسارات کیے جا رہے ہیں کہ مجھے وضاحت کی ضرورت محسوس ہوئی ہے۔ خورشید صاحب کا جملہ…
اقبالیات، تاریخ اور تدریس کے ماہر کی حیثیت میں مجھے دنیا کے مختلف ممالک اور پاکستان کے مختلف مقامات پر جانے اور نئے لوگوں سے ملنے کا اتفاق ہوتا ہے۔ میں نے یہ ویب سائٹ اس لیے بنائی ہے کہ ان سب کے ساتھ رابطے میں رہ سکوں۔