زندگی کے رازداں

  پچھلی قسط پڑھ کر کسی نے پوچھا ہے: "کس سطح پر تبدیلی اور کس طرح کی تبدیلی لانے سے یہ ملک اور یہاں رہنے والی قوم ترقی کی طرف جا سکتی ہے؟ پاکستان تو کب کا آزاد ہو چکا، اب ہمیں اِس کی ترقی اور کامیابی کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے۔ میں نے یہی پایا ہے کہ…

مکمل تحریر پڑھیںزندگی کے رازداں

تمام انسانوں کی رُوح

یہ "آزادی” کی دوسری قسط ہے، اور 1858 سے 1886 تک کے واقعات پر محیط ہے۔ پچھلی قسط میں ہم نے یہ طے کیا ہے کہ مغربی تعلیم سے برصغیر کے رہنے والوں کو جو بھی فائدے ہوئے اُن سے انکار نہیں کیا جا سکتا لیکن برصغیر کے لیے اس تعلیم کا سب سے مضر پہلو یہ تھا کہ اس…

مکمل تحریر پڑھیںتمام انسانوں کی رُوح

یہ راتیں، یہ موسم، یہ ہنسنا ہنسانا

آج کی پوسٹ پڑھنے سے پہلے ایک چھوٹی سی سرگرمی، جس کا مقصد بالکل آخر میں واضح ہو گا (اسکرول ڈاؤن مت کیجیے، صبر سے پوری بات پڑھیے)۔ یہاں ایک مشہور نغمہ پیش کیا جا رہا ہے۔ اِسے سُن کر فیصلہ کیجیے کہ یہ نغمہ خوشی کا ہے یا غم کا ہے؟ یہ نغمہ 1940 یا اس کے چند برس…

مکمل تحریر پڑھیںیہ راتیں، یہ موسم، یہ ہنسنا ہنسانا

علامہ اقبال اور مسیحی دنیا

  پچھلا ہفتہ دنیا کی مسیحی برادری کے لیے سخت رنج و الم کا زمانہ ثابت ہوا ہے۔ پیرس میں نوٹرڈیم گرجے کی آتشزدگی اپنی جگہ ایک بہت بڑا سانحہ تھا اگرچہ اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس کے بعد ایسٹر سنڈے پر سری لنکا میں دہشت گردی کے المناک واقعات پیش آ گئے جن میں تین سو…

مکمل تحریر پڑھیںعلامہ اقبال اور مسیحی دنیا

آزادی

وہ حقائق جو سب کو معلوم ہونے چاہئیںلیکن کسی کو معلوم نہیں ہیں! 1858 سے 1947 وہ عرصہ ہے جب برصغیر جنوبی ایشیا پر تاجِ برطانیہ کی حکومت تھی۔ یہ کتاب اُس دَور کی تاریخ کو خِطّے کی مسلمان قوم کے نقطۂ نگاہ سے پیش کرتی ہے – وہ قوم جس نے آل انڈیا مسلم لیگ کے پرچم تلے اکٹھے…

مکمل تحریر پڑھیںآزادی

شہناز بیگم سے ایک مختصر ملاقات

یہ 2007 یا 2008 کی بات ہے۔ اسلام آباد ٹیلی وژن کے ایک دوست کا فون آیا کہ وہ کراچی آئے پوئے ہیں اس لیے اگر میں ان سے ملاقات کرنا چاہوں تو ٹی وی اسٹیشن آ جاؤں جہاں وہ کسی پروگرام کی ریکارڈنگ کر رہے ہیں۔ ریکارڈنگ ختم ہونے کے بعد اکٹھے ڈنر پر چلیں گے۔ اُن دنوں میں…

مکمل تحریر پڑھیںشہناز بیگم سے ایک مختصر ملاقات

یومِ پاکستان

یومِ پاکستان مبارک ہو۔ پہلے خیال تھا کہ اس موقع پر ’’اقبا ل کی منزل‘‘ پیش کر دی جائے گی لیکن اس کی اشاعت میں ایک دو مہینے کی تاخیر ہو رہی ہے (اِس وقت کتاب پروف ریڈنگ کے مراحل سے گزر رہی ہے)۔ اس لیے آج کی قسط کے بعد اِس کتاب کی تعارفی سیریز کو کچھ عرصے کے…

مکمل تحریر پڑھیںیومِ پاکستان

سیمرغ: علامہ اقبال کے لیکچرز کا تعارف

پچھلے ایک ہفتے میں جو واقعات ہیش آئے ہیں، مجھے یقین ہے کہ اُن کے بارے میں ہم سب کے تاثرات ایک جیسے ہیں۔ میرے خیال میں یہ کہنا درست ہو گا کہ اس وقت ہم سب پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آج کی قسط سے یہ بھی واضح ہو سکے کہ یہ…

مکمل تحریر پڑھیںسیمرغ: علامہ اقبال کے لیکچرز کا تعارف

اے مردِ مجاہد جاگ ذرا

اس دفعہ مصروفیت کی وجہ سے وہ قسط نہیں لکھ سکا ہوں جس کا وعدہ کیا تھا اس لیے ایک پرانی پوسٹ دوبارہ پیش کر رہا ہوں۔ یہ پہلی دفعہ 15 اگست 2016 کو پرانے بلاگ پر شائع کی تھی۔ پڑھ کر رائے ضرور دیجیے گا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ "اے مردِ مجاہد جاگ ذرا” پاکستانی فوج کا سرکاری…

مکمل تحریر پڑھیںاے مردِ مجاہد جاگ ذرا

اقلیتوں کا معاہدہ

اس دفعہ دو دن کی تاخیر ہو گئی ہے اس لیے یہ قسط کسی تمہید کے بغیر ہی پیش کر رہا ہوں، سوائے اِس کے کہ شاید یہ تمام پڑھنے والوں کے لیے بڑی حیرت انگیز ثابت ہو۔ ہم سب نے گول میز کانفرنسوں کا ذکر پڑھا ہے لیکن "اقبال کی منزل” میں اس حوالے سے بہت سے ایسی چیزیں…

مکمل تحریر پڑھیںاقلیتوں کا معاہدہ