بلاگ

غازی علم الدین شہید کے بارے میں اقبال سے منسوب فقرہ

یکم جو ن کے "دنیا” اخبار میں خورشید ندیم ملک نے اپنے کالم میں میری تصنیف "اقبال کی منزل” کے حوالے سے ایک جملہ لکھا ہے جس کے متعلق مجھ سے اتنے زیادہ استفسارات کیے جا رہے ہیں کہ مجھے وضاحت کی ضرورت محسوس ہوئی ہے۔ خورشید صاحب  کا جملہ…

مزید پڑھیئے

کربلا اقبال کی نظر میں

علامہ اقبال کے مطابق توحید کے عملی پہلو تین ہیں: اخوت، مساوات اور آزادی۔ اُن کے نزدیک پیغمبرِ اسلامؐ کی بعثت کا مقصد بھی یہی تھا کہ کُل انسانی سطح پر اِن تینوں اصولوں کی بنیاد رکھی جائے۔ "رموزِ بیخودی” میں انہوں نے کربلا کے واقعے کو تیسرے اصول کی…

مزید پڑھیئے

ایک ہی راستہ

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ ہماری شہ رگ پر چھری رکھی جا چکی ہے۔ اس نازک ترین مسئلے پر جب ہماری پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا تو وہ بھی سیاسی جماعتوں کی آپس کی رنجشوں کی وجہ سے سوائے ہمارے انتشار میں اضافے کے اور کوئی نتیجہ حاصل نہ کر…

مزید پڑھیئے

آزادی کے بعد

"آزادی” شائع ہو گئی ہے۔ اُن تمام پڑھنے والوں کا شکریہ جنہوں نے اپنے آرڈر بھجوائے ہیں۔ ان شأاللّٰہ آج سے ترسیل شروع کی جا رہی ہے، جیسا کہ پہلے کہا گیا تھا کہ یہ کتاب 26 جولائی کو شائع ہو گی۔ خدا کی مہربانی ہے کہ ایسا ہی ہو…

مزید پڑھیئے

مہاراجہ رنجیت سنگھ اور علامہ اقبال

چند روز پہلے لاہور کے شاہی قلعے میں سکھ دَور کی حویلی کے باہر رنجیت سنگھ کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔ یہ مجسمہ برطانیہ میں قائم سِکھ ورثے کو فروغ دینے والی ایک بین الاقوامی تنظیم ایس کے فاؤنڈیشن نے لاہور کے فقیرخانہ میوزیم سے تیار کروایا۔ بہت سے…

مزید پڑھیئے

علامہ اقبال اور مسیحی دنیا

  پچھلا ہفتہ دنیا کی مسیحی برادری کے لیے سخت رنج و الم کا زمانہ ثابت ہوا ہے۔ پیرس میں نوٹرڈیم گرجے کی آتشزدگی اپنی جگہ ایک بہت بڑا سانحہ تھا اگرچہ اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس کے بعد ایسٹر سنڈے پر سری لنکا میں دہشت گردی…

مزید پڑھیئے

شہناز بیگم سے ایک مختصر ملاقات

یہ 2007 یا 2008 کی بات ہے۔ اسلام آباد ٹیلی وژن کے ایک دوست کا فون آیا کہ وہ کراچی آئے پوئے ہیں اس لیے اگر میں ان سے ملاقات کرنا چاہوں تو ٹی وی اسٹیشن آ جاؤں جہاں وہ کسی پروگرام کی ریکارڈنگ کر رہے ہیں۔ ریکارڈنگ ختم ہونے…

مزید پڑھیئے

اے مردِ مجاہد جاگ ذرا

اس دفعہ مصروفیت کی وجہ سے وہ قسط نہیں لکھ سکا ہوں جس کا وعدہ کیا تھا اس لیے ایک پرانی پوسٹ دوبارہ پیش کر رہا ہوں۔ یہ پہلی دفعہ 15 اگست 2016 کو پرانے بلاگ پر شائع کی تھی۔ پڑھ کر رائے ضرور دیجیے گا۔ ہم سب جانتے ہیں…

مزید پڑھیئے