آزادی

وہ حقائق جو سب کو معلوم ہونے چاہئیں
لیکن کسی کو معلوم نہیں ہیں!

1858 سے 1947 وہ عرصہ ہے جب برصغیر جنوبی ایشیا پر تاجِ برطانیہ کی حکومت تھی۔ یہ کتاب اُس دَور کی تاریخ کو خِطّے کی مسلمان قوم کے نقطۂ نگاہ سے پیش کرتی ہے – وہ قوم جس نے آل انڈیا مسلم لیگ کے پرچم تلے اکٹھے ہو کر محمد علی جناح کو "قائداعظم” تسلیم کیا اور نہ صرف اپنے لیے ایک خودمختار ریاست حاصل کی بلکہ برصغیر کو غیرملکی تسلط سے آزادی بھی دلوائی۔

کتاب "آزادی” 26 جولائی کو محدود تعداد میں شائع ہو گئی ہے۔ قیمت پانچ سو روپے ہے جس میں اندرونِ پاکستان محصول ڈاک شامل ہے۔ صفحات 176، اور کتاب مجلد ہے۔ یہ دکانوں پر نہیں رکھوائی جائے گی اور صرف براہِ راست فروخت کی جائے گی۔ اگر آپ خریدنا چاہیں تو ایمیل پر رابطہ کیجیے:
khurramsdesk@gmail.com

کاغذی صورت میں شائع ہونے کے علاوہ یہ کتاب قسط وار بلاگ پر بھی شائع کی گئی۔ اقساط کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔ 

تمہید

1887 سے 1906

1907 سے 1926

1927 سے 1946

1946 اور 1947

1947 سے آگے